News

سرزمین افغانی، جنرل سیکرٹری پاکستان مائن ورکرز فیڈریشن اور انور زیب مشوانی نے ماربل مائن جائے حادثہ زیارت، تحصیل صافی، ضلع مومند ایجنسی کا دورہ کیا۔
نو ستمبر تک 27 جانحق کانکنان کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔ مزید ریکوری آپریشن جاری ہے۔

سرزمین افغانی، جنرل سیکرٹری پاکستان مائن ورکرز فیڈریشن اور انور زیب مشوانی نے ماربل مائن جائے حادثہ زیارت، تحصیل صافی، ضلع مومند ایجنسی کا دورہ کیا۔ نو ستمبر تک 27 جانحق کانکنان کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔ مزید ریکوری آپریشن جاری ہے۔

Posted by Sar Zameen Afghani on Thursday, September 10, 2020
Open chat